مضمون بندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مضمون باندھنا، کسی خیال کو پیش کرنا، کلام میں ایسی باتیں کہنا جو عام طور پر نہ کہی گئی ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مضمون باندھنا، کسی خیال کو پیش کرنا، کلام میں ایسی باتیں کہنا جو عام طور پر نہ کہی گئی ہوں۔